Learn Noorani Qaida without a tutor. Just give your one
hour daily and learn it. Noorani Qaida is very first book to understand
how to read holy Quran from beginning.
استاد
کی مدد کے بغیر نورانی قاعدہ سیکھئے۔ روزانہ صرف ایک گھنٹہ دیجئے اور اس
کو سیکھئے۔ قرآن پاک کو شروع سے پڑھنا سیکھنے کیلئے سب سے پہلے نورانی
قاعدہ سمجھنا پڑتا ہے۔ یہ ان لوگوں کیلئے ہے جو اُردو جانتے ہیں۔ اگر کوئی
شخص عربی سیکھنے کا خواہشمند ہوتو وہ عربی کے بنیادی الفاظ سیکھنے کیلئے
بھی اس کو استعمال کرسکتاہے۔صرف صفحات کو اسکرول کریں اور کِلک کریں اور
سُنیں۔ اس میں ہر لفظ کیلئے آواز موجود ہے۔ اس میں ۱۷ ابواب ہیں۔
Get Android app and iPhone app
Subscribe to:
Posts (Atom)

























No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.